پاکستان 6 دہائیوں بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کیلٸے کوالیفائی کیا پاکستان 6 دہائیوں بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان 10 جون کو ڈائمنڈ جوبلی کپ کا فائنل