اسرائیلی فضائیہ کا ایران کے ماہشہر میں پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر حملہ
حملے میں پلانٹ کے ایک حصے کو نقصان پہنچا،ایرانی میڈیا اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران پر نئے حملوں کا آغاز کردیا، اسرائیلی فضائیہ نے ایران کے ماہشہر میں پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر حملہ کیا