خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے متعدد آپریشنز، مزید 21 خارجی مارے گئے
مارے گئے خارجیوں میں 4 رنگ لیڈر بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کےمتعدد آپریشنز کے دوران چاراہم رنگ لیڈرز سمیت 21 خارجی ہلاک ہوگئے،کارروائیاں شمالی وزیرستان کےعلاقےمیران شاہ سمیت