سیکریٹری جنرل اقوا متحدہ کا پاکستان میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کا خیرمقدم
پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں،انتونیوگوتریس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کےلیے پرامید ہیں۔ انتونیو گوتریس کے ترجمان نے پریس بریفنگ